گِنتی 1:24 URD

24 اور جد کی نسل کے لوگوں میں سے ایک ایک مَرد جو بِیس برس یا اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کا اور جنگ کرنے کے قابِل تھا وہ اپنے گھرانے اور آبائی خاندان کے مُطابِق گِنا گیا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 1

سیاق و سباق میں گِنتی 1:24 لنک