گِنتی 1:51 URD

51 اور جب مسکن کو آگے روانہ کرنے کا وقت ہو تو لاوی اُسے اُتاریں اور جب مسکن کو لگانے کا وقت ہو تو لاوی اُسے کھڑا کریں اور اگر کوئی اجنبی شخص اُس کے نزدِیک آئے تو وہ جان سے مارا جائے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 1

سیاق و سباق میں گِنتی 1:51 لنک