گِنتی 18:6 URD

6 اور دیکھو مَیں نے بنی لاوی کو جو تُمہارے بھائی ہیں بنی اِسرائیل سے الگ کر کے خُداوند کی خاطِر بخشِش کے طَور پر تُم کو سپُرد کِیا تاکہ وہ خَیمۂِ اِجتماع کی خِدمت کریں۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 18

سیاق و سباق میں گِنتی 18:6 لنک