گِنتی 26:2 URD

2 بنی اِسرائیل کی ساری جماعت میں بِیس برس اور اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کے جِتنے اِسرائیلی جنگ کرنے کے قابِل ہیں اُن سبھوں کو اُن کے آبائی خاندانوں کے مُطابِق گِنو۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 26

سیاق و سباق میں گِنتی 26:2 لنک