گِنتی 26:35 URD

35 اور افرائِیم کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی سُوتلَح جِس سے سُوتلَحِیوں کا خاندان چلا اور بکر جِس سے بکریوں کا خاندان چلا اور تحن جِس سے تحنیوں کا خاندان چلا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 26

سیاق و سباق میں گِنتی 26:35 لنک