گِنتی 26:59 URD

59 اور عَمرا م کی بیوی کا نام یُوکبِد تھا جو لاو ی کی بیٹی تھی اور مِصر میں لاوی کے ہاں پَیدا ہُوئی۔ اِسی کے ہارُون اور مُوسیٰ اور اُن کی بہن مریم عَمرا م سے پَیدا ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 26

سیاق و سباق میں گِنتی 26:59 لنک