گِنتی 27:3 URD

3 ہمارا باپ بیابان میں مَرا پر وہ اُن لوگوں میں شامِل نہ تھا جِنہوں نے قورَح کے فرِیق سے مِل کر خُداوند کے خِلاف سر اُٹھایا تھا بلکہ وہ اپنے گُناہ میں مَرا اور اُس کے کوئی بیٹا نہ تھا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 27

سیاق و سباق میں گِنتی 27:3 لنک