گِنتی 28:26 URD

26 اور پہلے پَھلوں کے دِن جب تُم نئی نذر کی قُربانی ہفتوں کی عِید میں خُداوند کے حضُور گُذرانو تب بھی تُمہارا مُقدّس مجمع ہو ۔ اُس روز کوئی خادِمانہ کام نہ کرنا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 28

سیاق و سباق میں گِنتی 28:26 لنک