گِنتی 29:12 URD

12 اور ساتویں مہِینے کی پندرھویں تارِیخ کو پِھر تُمہارا مُقدّس مجمع ہو ۔ اُس دِن تُم کوئی خادِمانہ کام نہ کرنا اور سات دِن تک خُداوند کی خاطِر عِید منانا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 29

سیاق و سباق میں گِنتی 29:12 لنک