گِنتی 32:33 URD

33 تب مُوسیٰ نے امورِیوں کے بادشاہ سِیحو ن کی مملکت اور بسن کے بادشاہ عوج کی مملکت کو یعنی اُن کے مُلکوں کو اور شہروں کو جو اُن اطراف میں تھے اور اُس ساری نواحی کے شہروں کو بنی جد اور بنی رُوبن اور منسّی بِن یُوسف کے آدھے قبِیلہ کو دے دِیا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 32

سیاق و سباق میں گِنتی 32:33 لنک