4 اور جب بنی اِسرائیل کا سالِ یوبلی آئے گا تو اُن کی مِیراث اُسی قبِیلہ کی مِیراث سے مُلحق کی جائے گی جِس میں وہ بیاہی جائیں گی ۔ یُوں ہمارے باپ دادا کے قبِیلہ کی مِیراث سے اُن کا حِصّہ نِکل جائے گا۔
پڑھیں مکمل باب گِنتی 36
سیاق و سباق میں گِنتی 36:4 لنک