یشُوع 10:27 URD

27 اور سُورج ڈُوبتے وقت اُنہوں نے یشُوع کے حُکم سے اُن کو درختوں پر سے اُتار کر اُسی غار میں جِس میں وہ جا چُھپے تھے ڈال دِیا اور غار کے مُنہ پر بڑے بڑے پتّھر دھر دِئے جو آج تک ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 10

سیاق و سباق میں یشُوع 10:27 لنک