یشُوع 10:32 URD

32 اور خُداوند نے لکِیس کو اِسرا ئیل کے قبضہ میں کر دِیا۔ اُس نے دُوسرے دِن اُس پر فتح پائی اور اُسے تہِ تَیغ کِیا اور سب لوگوں کو جو اُس میں تھے قتل کِیا جِس طرح اُس نے لِبناہ سے کِیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 10

سیاق و سباق میں یشُوع 10:32 لنک