یشُوع 10:35 URD

35 اور اُسی دِن اُسے سر کر لِیا اور اُسے تہِ تَیغ کِیا اور اُن سب لوگوں کو جو اُس میں تھے اُس نے اُسی دِن بِالکُل ہلاک کر ڈالا جَیسا اُس نے لکِیس سے کِیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 10

سیاق و سباق میں یشُوع 10:35 لنک