یشُوع 22:13 URD

13 اور بنی اِسرائیل نے الِیعزر کاہِن کے بیٹے فِینحاس کو بنی رُوبِن اور بنی جد اور منسّی کے آدھے قبِیلہ کے پاس جو مُلکِ جِلعاد میں تھے بھیجا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 22

سیاق و سباق میں یشُوع 22:13 لنک