یشُوع 22:24 URD

24 بلکہ ہم نے اِس خیال اور غرض سے یہ کِیا کہ کہِیں آیندہ زمانہ میں تُمہاری اَولاد ہماری اَولاد سے یہ نہ کہنے لگے کہ تُم کو خُداوند اِسرا ئیل کے خُدا سے کیا لینا ہے؟۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 22

سیاق و سباق میں یشُوع 22:24 لنک