یشُوع 22:30 URD

30 جب فِینحا س کاہِن اور جماعت کے امِیروں یعنی ہزار در ہزار اِسرائیلِیوں کے سرداروں نے جو اُس کے ساتھ آئے تھے یہ باتیں سُنِیں جو بنی رُوبِن اور بنی جد اور بنی منسّی نے کہِیں تو وہ بُہت خُوش ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 22

سیاق و سباق میں یشُوع 22:30 لنک