یشُوع 23:7 URD

7 اور اُن قَوموں میں جو تُمہارے درمِیان ہنوز باقی ہیں نہ جاؤ اور نہ اُن کے دیوتاؤں کے نام کا ذِکر کرو اور نہ اُن کی قَسم کِھلاؤ اور نہ اُن کی پرستِش کرو اور نہ اُن کو سِجدہ کرو۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 23

سیاق و سباق میں یشُوع 23:7 لنک