یشُوع 24:11 URD

11 پِھر تُم یَردن پار ہو کر یرِیحُو کو آئے اور یرِیحُو کے لوگ یعنی اموری اور فرزّی اور کنعانی اور حتّی اور جِرجاسی اور حوّی اور یبُوسی تُم سے لڑے اور مَیں نے اُن کو تُمہارے ہاتھ میں کر دِیا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 24

سیاق و سباق میں یشُوع 24:11 لنک