یشُوع 24:14 URD

14 پس اب تُم خُداوند کا خَوف رکھّو اور نیک نِیّتی اور صداقت سے اُس کی پرستِش کرو اور اُن دیوتاؤں کو دُور کر دو جِن کی پرستِش تُمہارے باپ دادا بڑے دریا کے پار اور مِصر میں کرتے تھے اور خُداوند کی پرستِش کرو۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 24

سیاق و سباق میں یشُوع 24:14 لنک