10 اور حِزقیاہ نے جواب دِیا یہ تو چھوٹی بات ہے کہ سایہ دس درجے آگے کو جائے ۔ سو یُوں نہیں بلکہ سایہ دس درجے پِیچھے کو لَوٹے۔
پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 20
سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 20:10 لنک