12 اور آسا کی سلطنت کے اُتنالِیسویں برس اُس کے پاؤں میں ایک روگ لگا اور وہ روگ بُہت بڑھ گیا تَو بھی اپنی بِیماری میں وہ خُداوند کا طالِب نہیں بلکہ طبِیبوں کا خواہاں ہُؤا۔
پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 16
سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 16:12 لنک