۲- توارِیخ 29:30 URD

30 پِھر حِزقیاہ بادشاہ اور رئِیسوں نے لاویوں کو حُکم کِیا کہداؤُد اور آسف غَیب بِین کے گِیت گا کر خُداوند کی حمد کریں اور اُنہوں نے خُوشی سے مدح سرائی کی اور سر جُھکائے اور سِجدہ کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 29

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 29:30 لنک