۲- توارِیخ 7:22 URD

22 تب وہ جواب دیں گے اِس لِئے کہ اُنہوں نے خُداوند اپنے باپ دادا کے خُدا کو جو اُن کو مُلکِ مِصر سے نِکال لایا تھا ترک کِیا اور غَیر معبُودوں کو اِختیار کر کے اُن کو سِجدہ کِیا اور اُن کی عِبادت کی اِسی ِلئے خُداوند نے اُن پر یہ ساری مُصِیبت نازِل کی۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 7

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 7:22 لنک