لُوقا 18:11 URD

11 فریسی کھڑا ہو کر اپنے جی میں یُوں دُعا کرنے لگا کہ اَے خُدا! مَیں تیرا شُکر کرتا ہُوں کہ باقی آدمِیوں کی طرح ظالِم بے اِنصاف زِناکار یا اِس محصُول لینے والے کی مانِند نہیں ہُوںO

پڑھیں مکمل باب لُوقا 18

سیاق و سباق میں لُوقا 18:11 لنک