لُوقا 20:1 URD

1 اُن دِنوں میں ایک روز اَیسا ہُؤا کہ جب وہ ہَیکل میں لوگوں کو تعلِیم اور خُوشخبری دے رہا تھا تو سردار کاہِن اور فقِیہہ بزُرگوں کے ساتھ اُس کے پاس آ کھڑے ہُوئےO

پڑھیں مکمل باب لُوقا 20

سیاق و سباق میں لُوقا 20:1 لنک