لُوقا 20:21 URD

21 اُنہوں نے اُس سے یہ سوال کِیا کہ اَے اُستاد ہم جانتے ہیں کہ تیرا کلام اور تعلِیم درُست ہے اور تُو کِسی کی طرف داری نہیں کرتا بلکہ سچّائی سے خُدا کی راہ کی تعلِیم دیتا ہےO

پڑھیں مکمل باب لُوقا 20

سیاق و سباق میں لُوقا 20:21 لنک