لُوقا 20:37 URD

37 لیکن اِس بات کو کہ مُردے جی اُٹھتے ہیں مُوسیٰ نے بھی جھاڑی کے ذِکر میں ظاہِر کِیا ہے O چُنانچہ وہ خُداوندکو ابرہا م کا خُدا اور اِضحا ق کا خُدا اور یعقُو ب کا خُدا کہتا ہےO

پڑھیں مکمل باب لُوقا 20

سیاق و سباق میں لُوقا 20:37 لنک