لُوقا 7:20 URD

20 اُنہوں نے اُس کے پاس آ کرکہا ےُوحنّا بپتِسمہ دینے والے نے ہمیں تیرے پاس یہ پُوچھنے کو بھیجا ہے کہ آنے والا تُو ہی ہے یا ہم دُوسرے کی راہ دیکھیں؟O

پڑھیں مکمل باب لُوقا 7

سیاق و سباق میں لُوقا 7:20 لنک