لُوقا 7:9 URD

9 یِسُو ع نے یہ سُن کر اُس پر تعجُّب کِیا اور پِھر کر اُس بِھیڑ سے جو اُس کے پِیچھے آتی تھی کہا مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ مَیں نے اَیسا اِیمان اِسرا ئیل میں بھی نہیں پایاO

پڑھیں مکمل باب لُوقا 7

سیاق و سباق میں لُوقا 7:9 لنک