لُوقا 8:47 URD

47 جب اُس عَورت نے دیکھا کہ مَیں چُھپ نہیں سکتی تو کانپتی ہُوئی آئی اور اُس کے آگے گِر کر سب لوگوں کے سامنے بیان کِیا کہ مَیں نے کِس سبب سے تُجھے چُھؤا اور کِس طرح اُسی دَم شِفا پا گئیO

پڑھیں مکمل باب لُوقا 8

سیاق و سباق میں لُوقا 8:47 لنک