مرقس 5:19 URD

19 لیکن اُس نے اُسے اِجازت نہ دی بلکہ اُس سے کہا کہ اپنے لوگوں کے پاس اپنے گھر جا اور اُن کو خبر دے کہ خُداوند نے تیرے لِئے کَیسے بڑے کام کِئے اور تُجھ پر رحم کِیا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 5

سیاق و سباق میں مرقس 5:19 لنک