مرقس 5:20 URD

20 وہ گیا اور دِکَپُلِس میں اِس بات کا چرچا کرنے لگا کہ یِسُو ع نے اُس کے لِئے کَیسے بڑے کام کِئے اور سب لوگ تعجُّب کرتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 5

سیاق و سباق میں مرقس 5:20 لنک