مرقس 5:33 URD

33 وہ عَورت جو کُچھ اُس سے ہُؤا تھا محسُوس کر کے ڈرتی اور کانپتی ہُوئی آئی اور اُس کے آگے گِر پڑی اور سارا حال سچ سچ اُس سے کہہ دِیا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 5

سیاق و سباق میں مرقس 5:33 لنک