مرقس 5:34 URD

34 اُس نے اُس سے کہا بیٹی تیرے اِیمان سے تُجھے شِفا مِلی۔ سلامت جا اور اپنی اِس بِیماری سے بچی رہ۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 5

سیاق و سباق میں مرقس 5:34 لنک