اِستِثنا 19:14 URD

14 تُو اُس مُلک میں جِسے خُداوند تیرا خُدا تُجھ کو قبضہ کرنے کو دیتا ہے اپنے ہمسایہ کی حدّ کا نِشان جِس کو اگلے لوگوں نے تیری مِیراث کے حِصّہ میں ٹھہرایا ہو مت ہٹانا۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 19

سیاق و سباق میں اِستِثنا 19:14 لنک