اِستِثنا 19:15 URD

15 کِسی شخص کے خِلاف اُس کی کِسی بدکاری یا گُناہ کے بارے میں جو اُس سے سرزد ہو ایک ہی گواہ بس نہیں بلکہ دو گواہوں یا تِین گواہوں کے کہنے سے بات پکّی سمجھی جائے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 19

سیاق و سباق میں اِستِثنا 19:15 لنک