اِستِثنا 32:39 URD

39 سو اب تُم دیکھ لو کہ مَیں ہی وہ ہُوںاور میرے ساتھ کوئی دیوتا نہیں۔مَیں ہی مار ڈالتا اور مَیں ہی جِلاتا ہُوں۔مَیں ہی زخمی کرتا اور مَیں ہی چنگا کرتاہُوںاور کوئی نہیں جو میرے ہاتھ سے چُھڑائے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 32

سیاق و سباق میں اِستِثنا 32:39 لنک