اِستِثنا 32:46 URD

46 تو اُس نے اُن سے کہا کہ جو باتیں مَیں نے تُم سے آج کے دِن بیان کی ہیں اُن سب سے تُم دِل لگانا اور اپنے لڑکوں کو حُکم دینا کہ وہ اِحتیاط رکھ کر اِس شرِیعت کی سب باتوں پر عمل کریں۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 32

سیاق و سباق میں اِستِثنا 32:46 لنک