اِستِثنا 32:47 URD

47 کیونکہ یہ تُمہارے لِئے کوئی بے سُود بات نہیں بلکہ یہ تُمہاری زِندگانی ہے اور اِسی سے اُس مُلک میں جہاں تُم یَردن پار جا رہے ہو کہ اُس پر قبضہ کرو تُمہاری عُمردراز ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 32

سیاق و سباق میں اِستِثنا 32:47 لنک