اِستِثنا 33:17 URD

17 اُس کے بَیل کے پہلوٹھے کی سی اُس کی شَوکتہے اور اُس کے سِینگ جنگلی سانڈ کے سےہیں۔اُن ہی سے وہ سب قَوموں کو بلکہ زمِین کی اِنتہا کےلوگوں کو دھکیلے گا۔وہ افرائِیم کے لاکھوں لاکھاور منسّی کے ہزاروں ہزار ہیں۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 33

سیاق و سباق میں اِستِثنا 33:17 لنک