اِستِثنا 33:2 URD

2 اور اُس نے کہا :-خُداوند سِینا سے آیااور شعِیر سے اُن پر آشکارا ہُؤا۔وہ کوہِ فاران سے جلوہ گرہُؤااور لاکھوں قُدسِیوں میں سے آیا۔اُس کے دہنے ہاتھ پر اُن کے لِئے آتشی شرِیعت تھی۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 33

سیاق و سباق میں اِستِثنا 33:2 لنک