خُرُوج 13:17 URD

17 اور جب فِرعو ن نے اُن لوگوں کو جانے کی اِجازت دے دی تو خُدا اِن کو فلستِیوں کے مُلک کے راستہ سے نہیں لے گیا اگرچہ اُدھر سے نزدِیک پڑتا کیونکہ خُدا نے کہا اَیسا نہ ہو کہ یہ لوگ لڑائی بھڑائی دیکھ کر پچھتانے لگیں اور مِصر کو لَوٹ جائیں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 13

سیاق و سباق میں خُرُوج 13:17 لنک