خُرُوج 13:18 URD

18 بلکہ خُدا اِن کو چکّر کھِلا کر بحرِ قُلز م کے بیابان کے راستہ سے لے گیا اور بنی اِسرائیل مُلکِ مِصر سے مُسلّح نِکلے تھے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 13

سیاق و سباق میں خُرُوج 13:18 لنک