خُرُوج 13:19 URD

19 اور مُو سیٰ یُوسف کی ہڈِّیوں کو ساتھ لیتا گیا کیونکہ اُس نے بنی اِسرائیل سے یہ کہہ کر کہ خُدا ضرُور تُمہاری خبر لے گا اِس بات کی سخت قَسم لے لی تھی کہ تُم یہاں سے میری ہڈِّیاں اپنے ساتھ لیتے جانا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 13

سیاق و سباق میں خُرُوج 13:19 لنک