خُرُوج 13:7 URD

7 بے خمِیری روٹی ساتوں دِن کھائی جائے اور خمِیری روٹی تیرے پاس دِکھائی بھی نہ دے اور نہ تیرے مُلک کی حُدُود میں کہِیں کُچھ خمِیر نظر آئے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 13

سیاق و سباق میں خُرُوج 13:7 لنک