خُرُوج 13:8 URD

8 اور تُو اُس روز اپنے بیٹے کو یہ بتانا کہ اِس دِن کو مَیں اُس کام کے سبب سے مانتا ہُوں جو خُداوند نے میرے لِئے اُس وقت کِیا جب مَیں مُلکِ مِصر سے نِکلا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 13

سیاق و سباق میں خُرُوج 13:8 لنک