خُرُوج 13:9 URD

9 اور یِہی تیرے پاس گویا تیرے ہاتھ میں ایک نِشان اور تیری دونوں آنکھوں کے سامنے ایک یادگار ٹھہرے تاکہ خُداوند کی شرِیعت تیری زُبان پر ہو کیونکہ خُداوند نے تُجھ کو اپنے زورِ بازُو سے مُلکِ مِصر سے نِکالا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 13

سیاق و سباق میں خُرُوج 13:9 لنک