خُرُوج 30:3 URD

3 اور تُو اُس کی اُوپر کی سطح اور چاروں پہلُوؤں کو جو اُس کے گِرداگِرد ہیں اور اُس کے سِینگوں کو خالِص سونے سے منڈھنا اور اُس کے لِئے گِرداگِرد ایک زرِّین تاج بنانا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 30

سیاق و سباق میں خُرُوج 30:3 لنک