خُرُوج 30:4 URD

4 اور تُو اُس تاج کے نِیچے اُس کے دونوں پہلُوؤں میں سونے کے دو کڑے اُس کی دونوں طرف بنانا ۔ وہ اُس کے اُٹھانے کی چوبوں کے لِئے خانوں کا کام دیں گے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 30

سیاق و سباق میں خُرُوج 30:4 لنک